سونامی کی تباہی، ویڈیو دیکھیں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
انڈونیشیا کے ساحل کے قریب سمندر کی تہہ میں آنے والے زلزلے کے باعث پیدا ہونے والی سونامی لہروں سے اب تک ایک لاکھ چوبیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جبکہ ہزاوں ابھی تک لا پتہ ہیں۔ زلزلے سے متاثر ہونے والے ممالک میں انڈونیشیا، سری لنکا، جنوبی بھارت، ملیشیا، مالدیپ، برما، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش اور افریقہ کے ممالک صومالیہ اور کینیا شامل ہیں۔ سونامی سے مچنے والی تباہی کی ویڈیو دیکھنے کے لیے کلک کریں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||