سویت فوج کشی کے پچیس برس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پچیس دسمبر انیس سو اناسی کو سویت یونین نے اپنی فوجیں افغانستان میں داخل کر دیں تھیں۔ اس کے دو روز بعد افغان صدر حفیظ اللہ امین کو قتل کر دیا گیا اور ان کی جگہ ببرک کارمل کو افغانستان کا نیا صدر بنا دیا گیا۔ اس قبضے کے بعد امریکہ نے سویت یونین پر اقتصادی اور تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔ اس کے ساتھ ہی سرد جنگ ایک اہم مرحلے میں داخل ہوگئی اور اس وقت کی دونوں بڑی طاقتوں سویت یونین اور امریکہ نے افغانستان میں اپنے حامیوں کو ہر طرح کے ہتھیار فراہم کرنا شروع کر دیے۔ افغانستان میں جنگ انیس سو ننانوے تک جاری رہی اور اس میں دس لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||