فلوجہ: مزاحمت کار کی ہلاکت کی ویڈیو | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی فوج اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا امریکی مرینیز نے فلوجہ میں ایک شدید زخمی مزاحمت کار کو بالکل سامنے سے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ فلم فوج کے ساتھ چلنے والے این بی سی کے ایک رپورٹر نے بنائی تھی۔امریکی مرینز کی تھرڈ بٹالین کے ایک فوجی کو تاوقت فوجی ذمےداریاں نبھانے سے روک دیا گیا ہے اور توقع ہے کہ اس فوجی کو اس سلسلے میں الزامات کا سامنا ہوگا۔ اس ویڈیو میں دکھائی جانے والی تصاویر کچھ ناظرین کے لئے پریشان کن ثابت ہو سکتی ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||