دو ٹن تابکاری مادہ امریکہ منتقل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی حکام نے دو ٹن تابکاری مادہ اس خدشے کے پیش نظر کہ یہ شدت پسندوں کے ہاتھ نہ چھڑ جائے خفیہ طور پر عراق سے امریکہ منتقل کر دیا ہے۔ امریکہ کے توانائی کے وزیر سپینسر ابراھم نے اس خفیہ اپریشن کو ایک امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی عراق میں عبوری حکومت کو انتقال اقتدار سے پہلے مکمل کر لیا گیا تھا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ اس کی اطلاع اقوام متحدہ اور عراق کی عبوری حکومت کو کر دی گئی تھی۔ یہ تابکاری مادہ عراق کی جوہری تنصیبات اور طبی اور زرعی شعبے میں جوہری توانائی کے لیے استعمال ہونے والے الات سے لیا گیاتھا۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||