دو فلسطینی ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسرائیل فوج نے غرب اردن میں نابلس شہر میں دو مختلف واقعات میں دو فلسطنیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیل فوج کے مطابق ایک فلسطینی کو اس وقت ہلاک کر دیا گیا جب وہ ایک یہودی بستی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ اسرائیل فوج نے دوسرے شخص کو ایک اسرائیلی فوجی نے بلاتا کے پناہ گزیں کیمپ میں ہلاک کیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں چھ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||