عراق دھماکہ: 17 ہلاک40 زخمی | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراقی شہر حلہ کے دھماکے میں سترہ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکہ شہر کے وسط میں ہوا ہے۔ حلہ عراقی دارالحکومت بغداد کے ایک سو کلو میٹر جنوب میں واقع ہے اور اس کا انتظام پولینڈ کے فوجیوں کے ہاتھ میں ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ معزول عراقی رہنما صدام کے نام پر قائم مسجد کے قریب ہوا ہے اور ابھی اس کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||