BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 19 May, 2004, 17:19 GMT 22:19 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
’اسرائیل حملے کی وضاحت کرے‘
News image
امریکی صدر جارج بش نے کہا ہے کہ انہوں نے رفاہ کے پناہ گزیں کیمپ میں اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائیوں کے بارے میں اسرائیلی حکومت سے وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔

واشنگٹن میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مشرق وسطی میں تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ ضبط سے کام لیں اور امن کی خاطر معصوم انسانی جانوں کا احترام کریں۔

لندن میں برطانوی وزیر خارجہ جیک سٹرا نے اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے لیکن اس کو بین الااقومی قوانین کی پاسداری کرنی چاہیے۔

آئرلینڈ کے وزیر خارجہ برین کوؤن نے یورپی برادری کی طرف سے بیان دیتے ہوئے اسرائیلی اقدامات کی مذمت کی اور کہا کہ رفاہ میں انسانی زندگیوں کی اہمیت کو بالکل نظر انداز کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد