BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 16 May, 2004, 10:37 GMT 15:37 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
روضۂ امام حسین کے قریب لڑائی
News image
امریکی فوج کے دس ٹینکوں پر مشتمل ایک دستے اور شیعہ رہنما مقتدی الصدرکے مزاحت کاروں کے درمیان کربلا شہر میں امام حسین اور حضرت عباس کے مقبروں کے قریب جھڑپیں ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔

کربلا میں ہسپتال کے ذرائع نے کہا ہے کہ ان تازہ جھڑپوں میں ایک عراقی ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں بیشترعام شہری ہیں۔

نجفِ اشرف میں جمعہ کو ہونے والی شدید جھڑپوں کے بعد اتوار کو امن رہا۔

عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں اطالوی فوجوں نے اتحادی فوج کا وہ ہیڈ کواٹر خالی کر دیا ہے جس پر گزشتہ جمعہ کو عراق مزاحمت کاروں نے حملہ کر دیا تھا۔

اطالوی فوجوں کے انخلاء کے بعد اتحادی فوج کے دو اہلکار عمارت میں رہ گئے تھے۔ اس حملے میں چار اطالوی فوجی زخمی ہو گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد