BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Monday, 10 May, 2004, 20:42 GMT 01:42 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
کیا سچ کیا جھوٹ
ڈیلی مرر میں عراقی قیدیوں کے بارے میں شائع بیان کی سرخی
میں نے جنگی قیدیوں کے ساتھ مار پیٹ دیکھی ہے
برطانوی روزنامہ ڈیلی مرر کی ان تصاویر کے مصدقہ اور حقیقی ہونے کے بارے میں یہاں تنازعہ پیدا ہو گیا ہے جن میں برطانوی فوجی دستوں کے ہاتھوں عراقی قیدیوں کے ساتھ مبینہ بد سلوکی دکھائی گئی ہے۔

فوجی ذرایع کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں انہوں نے روزنامے میں شایع تصاویر میں نظر آنے والے ٹرک کو پہچان لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ گاڑی اب بھی برطانیہ میں ہے اوراسے کبھی بھی عراق نہیں بھیجا گیا۔

برطانوی وزیرِ دفاع جیف ہون نے بھی ایک ٹی وی انٹرویو اور پارلیمنٹ میں اپنے بیان میں ان تصاویر کے مصدقہ ہونے پر شبہ ظاہر کیا ہے۔

لیکن ڈیلی مرر نے کہا کہ اسے پورا بھروسہ ہے کہ اس نے جو تصاویر شائع کی ہیں وہ قیدیوں کے ساتھ بد سلوکی کا بلکل صحیح منظر پیش کرتی ہیں۔ روزنامے نے یہ بات قبول نہیں کی کہ وزارتِ دفاع نے ان تصاویر کو جھوٹا قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد