ٹرین تصادم: ہزاروں ہلاک و زخمی | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
شمالی کوریا کے ٹرین حادثے میں تین ہزار کے قریب افراد ہلاک اورزخمی بتائے جاتے ہیں۔ یہ حادثہ دو ٹرینوں کے درمیان پیش آیا جو ابتدائی اطلاعات کے مطابق مایا گیس اور پیٹرول لے کر جا رہی تھیں۔ یہ تصادم پیانگ یانگ کے شمال میں پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ریونگچون کے اسٹیشن پر پیش آیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ حادثہ سے نو گھنٹے قبل کم یونگ ال بیجنگ کا دورہ مکمل کر کے واپس گھر جانے کی لیے اس اسٹیشن سے گزرے تھے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||