BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 23 March, 2004, 13:00 GMT 18:00 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
الیکشن ٹائم ٹیبل
بیس اپریل سے شروع ہونے والے الیکشن چارمرحلوں میں ہونگے۔اس نقشے میں ملک کی ریاستوں پر نمبر درج ہیں اور نقشے کے نیچے پولنگ کی تاریخیں درج ہیں۔

News image

بیس اپریل کو ہونے والی ووٹنگ


1۔ آندھراپردیش 2۔ آسام 3۔بہار 4۔ چھتیس گڑھ 5۔ گجرات 6۔جموں و کشمیر 7۔ جھاڑ کھنڈ 8۔ کرناٹک 9۔کیرالہ 10۔مہاراشتر 11۔منی پور 12۔میگھیالا 13۔ میزورم 14۔ اڑیسا 15۔ تری پرہ
تری پرہ میں وولانگ 22 اپریل کو ہوگی۔

چھبیس اپریل کو ہونے والی ووٹنگ



1۔ آندھراپردیش 2۔ آسام 3۔بہار 16۔گووا 6۔جموں و کشمیر
8۔کرناٹک 10۔مہاراشتر 11۔ منی پور 14۔ اڑیسا 17۔ اتر پردیش 7۔ جھاڑ کھنڈ

پانچ مئی کو ہونے والی ووٹنگ



18۔ اروناچل پردیش 3۔ بہار 6۔ جموں و کشمیر 19۔ مدھیا پردیش 20۔ ناگا لینڈ 21۔ راجھستان 17۔ اتر پردیش

دس مئی کو ہونے والی ووٹنگ


22۔ ہریانہ 23۔ ہماچل پردیش 6۔ جموں و کشمیر 9۔ کیرالہ 19۔ مدھیا پردیش 24۔ پنجاب 25۔ سکم 26۔ تامل ناڈ 17۔ اتر پردیش 27۔ اترانچل 28۔ مغربی بنگال

یونین علاقاجات
دادرہ اور ناگر حویلی 20 اپریل
درمان اور دیو 20 اپریل
انڈمان اور نکوبار جزائر 10مئی
چندی گڑھ 10مئی
دہلی 10 مئی
لکشادویپ 10 مئی
پونڈےچری 10 مئی

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد