صدام کا ایک اور ساتھی گرفتار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
صدام حکومت اور بعث پارٹی کا ایک اور اہم رکن محمد زمام عبدالرزاق کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقبوضہ عراق کے ان پچپن افراد میں جنہیں امریکہ نے قبضے کے بعد انتہائی مطلوبہ قرار دیا تھا زمام اکتالیسویں نمبر پر تھے۔ عراق کی موجودہ وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ زمام کو پولیس نے بغداد سے گرفتار کیا ہے۔ زمام عبدالرزاق بعث پارٹی کے نینوا سابق علاقائی چیئرمین بھی ہیں اور سن دو ہزار میں عراقی وزارتِ داخلہ سے بھی منسلک رہے ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||