BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 25 November, 2003, 12:49 GMT 17:49 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
چین کے ’ایچ آئی وی چور‘

چین میں پولیس نے جیب کتروں کی ایک ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جو اب تک گرفتاری سے اس لئے بچے ہوئے تھے کیونکہ وہ لوگوں کو یہ کہہ کر ڈراتے رہے ہیں کہ وہ انہیں ایڈز وائرس سے انفیکٹ کریں گے۔

چینی ’اخبار یوتھ ڈیلی‘ کے مطابق چھبیس چوروں کو، جن میں چودہ کو ایچ آئی وی پازیٹیو پایا گیا، شنگھائی کے جنوب مغرب میں واقع ہانگزو شہر میں گرفتار کیا گیا۔

اخبار کا کہنا ہے کہ مقامی جرائم پیشہ افراد لوگوں میں ایڈز کے ڈر کا فائدہ اٹھاتے رہے ہیں اور اس بات کا کہ علاقے میں انہیں حراست میں رکھنے کے لئے کوئی مناسب جیل نہیں تھی۔

چین میں تقریباً دس لاکھ لوگ ایچ آئی وی وائرس سے متاثر ہیں تاہم چینی اور اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق یہ تعداد کچھ ہی سال میں ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، اگر اس کے تدارک کے لئے موثر اقدامات نہیں گئے تو۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد