BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Monday, 17 November, 2003, 20:31 GMT 01:31 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
دو مزید امریکی فوجی ہلاک
بغداد کے قریب امریکی فوجیوں کا پہرہ

عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں دو امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔

ایک امریکی فوجی ترجمان نے کہا کہ یہ دو فوجی علیحدہ علیحدہ واقعات میں بلاد کے قصبے کے قریب ہلاک ہوگئے۔

یہ تازہ ترین ہلاکتیں ایک ایسے وقت پیش آئی ہیں جب امریکہ نے صدام کے آبائی شہر تکریت میں بقول اس کے ’صدام کے حامیوں‘ کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ اب تک ایسے چھ شدت پسند ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے تباہ کئے گئے ہیں۔

امریکی کارروائی کے بارے میں عراق میں اعلیٰ برطانوی نمائندے جیرمی گرین سٹاک نے کہا ہے کہ حالانکہ طاقت کا مظاہرہ کرنا ضروری ہے لیکن سلامتی کی خطرناک صورت حال سے نمٹنے کے لئے ایک جامع لائحہ عمل کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد