BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 07 September, 2003, 16:10 GMT 20:10 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
القاعدہ کی تازہ دھمکی
نجفدھماکے سے لاتعلقی
صدام حسین بھی لاتعلقی کا اظہار کر چکے ہیں

العربیہ ٹی وی سے نشر ہونے والے ٹیپ پر ریکارڈ اس پیغام میں جو عبد الرحمان النجدی نامی ایک شخص کی آواز میں تھا کہا گیا کہ نجف میں ہونے والے بم دھماکے سے القاعدہ تنظیم کا کوئی تعلق نہیں۔

نجف میں حضرت علی کے روزہ مقدس کے قریب جمعہ کی نماز کے بعد ہونے والے اس بم دھماکے میں عراق کے معتدل اور انتہائی معتبر شیعہ رہنما آیت اللہ باقر الحکیم کے علاوہ سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

اس پیغام میں القاعدہ کی طرف سے امریکہ میں مزید حملے کرنے کی دھمکی بھی دی گئی۔

مشرق وسطی کے ذرائع ابلاغ القاعدہ اور عراق کے سابق صدر صدام حسین کے پیغامات نشر کرتے رہتے ہیں۔

عراق کے سابق صدر صدام حسین بھی نجف میں کئے گئے اس حملے سے لا تعلقی کا اظہار کر چکے ہیں۔ کچھ دن قبل ان کا بھی ایک اسی طرح کا پیغام مشرق وسطی کے ایک ٹی وی سے نشر ہوا تھا۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد