آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر: بے یقینی، خوف اور دہشت کے ماحول میں عید
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے نے عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کو بھی متاثر کیا ہے اور اس مرتبہ بظاہر بہت کم کشمیریوں نے قربانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور نے سرینگر میں واقع کشمیر کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں موجود جانوروں کے بیوپاریوں اور خریداروں سے بات چیت کی۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔