آرٹیکل 370 کا خاتمہ: ’ہمیں تاریک وقتوں میں دھکیل دیا گیا ہے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے انڈین فیصلے پر بی بی سی نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں چند طلبہ سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔