آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سرینگر: کشمیر میں کرفیو اور سکیورٹی لاک ڈاؤن کے باوجود مظاہرے
انڈیا کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے دو روز بعد وادی کے کچھ علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے جن کے دوران مظاہرین نے سرینگر کی سڑکوں پر موجود فوجی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔
بی بی سی کے نامہ نگار عامر پیزادہ نے سرینگر میں چند کشمیریوں سے بات کی۔ جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔