آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آرٹیکل 370 کا خاتمہ: کشمیر میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ
پیر کے روز انڈیا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے آئین کی شق 370 کے خاتمے کا اعلان کیا ہے جس کے ساتھ ہی انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھنے کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ البتہ اس اقدام سے کشمیر کے 73 سالہ تنازعے کی نوعیت تبدیل ہونے کا امکان ہے جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔