آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر: صورہ میں کشمیری مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ
سرینگر سے بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق انڈیا کے زیرِانتظام کشمیرمیں انڈیا مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور چھرے لگنے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سری نگر میں بی بی سی اردو کے نامہ نگار ریاض مسرور نے صورہ کے مقام پر ہونے والے مظاہرے میں شامل چند کشمیریوں سے بات کی۔