آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈین انتخابات: ’ڈرا تو میں پاکستان سے بھی نہیں‘
انڈیا کے دارالحکومت دلی میں 12 مئی کو پولنگ ہورہی ہے اور اس بار میدان میں انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز گوتم گمبھیر بھی ہیں جو بی جے پی کے امیدوار ہیں۔ ان کا مقابلہ عام آدمی پارٹی کی آتیشی مارلینا سے ہے۔ گوتم گمبھیر کرکٹ کے بعد سیاسی میدان میں کتنی لمبی اننگز کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بی بی سی ہندی کی بھومیکا بینرجی نے ان سے بات کی ہے۔