’انڈیا میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات ایک پرہجوم شادی جیسے ہیں‘

انڈیا میں 90 کروڑ افراد لگ بھگ 10 لاکھ پولنگ مراکز پر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس پر بڑی تعداد میں ذرائع اور انتظامی منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ اچھی خاصی لاگت آئے گی۔ دیکھیے دنیا کے سب سے بڑے جمہوری میلے کے اعداد و شمار۔