انڈیا: یوم جمہوریہ کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کی فل ڈریس ریہرسل سخت سکیورٹی میں منعقد ہوئی

انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے دارالحکومت دہلی میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں۔
انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنیوم جمہوریہ کی تقریبات ہر سال 26 جنوری کو منائی جاتی ہیں اور انڈیا اپنی فوجی صلاحیت کا نمونہ پیش کرتا ہے۔ اس تصویر میں بلیک کمانڈوز کو پریڈ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشناس موقعے پر انڈین فوج کے مختلف دستے اپنے ہنر اور اپنی انفرادیت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنانڈیا کی پریڈ میں خواتین فوجی دستوں کی شمولیت بھی اہمیت کی حامل ہے۔
انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنپریڈ کے دوران دفاعی ساز و سامان کی نمائش بھی ہوتی ہے۔
انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنانڈیا نے 26 جنوری سنہ 1950 میں اپنے آئین کا نفاذ کیا تھا اور اس یوم جمہوریت قرار دیا تھا
انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشناس موقعے پر کسی دوست ملک کے سربراہ کو مدعو کیا جاتا ہے جبکہ پریڈ کی سلامی صدر جمہوریہ لیتے ہیں۔
انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنانڈیا کی فضائیہ اس موقعے پر اپنے جوہر دکھاتی ہیں۔ عام طور پر یوم جمہوریہ سے قبل 23 جنوری کو پورے لباس کے ساتھ پوری پریڈ کی جاتی ہے۔
انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنیہ انڈیا کے ہلی کاپٹروں کے کرتب دیھکے جا سکتے ہیں
انڈیا یوم جمہوریہ

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنیوم جمہوریہ کے موقعے پر گھڑسوار دستے بھی اپنی قوت اور صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔