ایمرجنسی: بی بی سی کی خصوصی نشریات | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد ملک کی سیاسی صورتحال اور ملکی اور غیر ملکی چینلوں کی نشریات پر پابندی کے تناظر میں بی بی سی اردو سروس پر معمول کی نشریات کے علاوہ آدھےگھنٹے کا ایک خصوصی ریڈیو پروگرام بھی نشر کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام بی بی سی اردو سروِس پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک 7205،9660 ،11650 اور 15420 کلو ہرٹز فریکوئینسی پر سنا جا سکتا ہے۔ یہ پروگرام بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے صفحۂ اول پر بائیں جانب موجود لنک کی مدد سے بھی سنا جا سکتا ہے۔ | بیرونی لِنک بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||