دھماکہ:لاہورچھاؤنی میں متعدد زخمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں رات گئے ایک دھماکے سے بیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کا مقام چھاؤنی کے علاقے آر اے بازار کے قریب ایک فوجی یونٹ بتایا جاتا ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی وجہ ابھی واضع نہیں ہوسکی ہیں۔ مزید تفصیلات بہت جلد۔ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||