نئے مالی سال کا بجٹ: آپ کیا کہتے ہیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
نئے مالی سال کے لئے تیرہ کھرب روپے سے زیادہ کا سالانہ بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ نئے بجٹ پر اپنی رائے دینا چاہیں یا کوئی سوال پوچھا چاہیں تو ہمیں ٹیکسٹ میسِج یا ایس ایم ایس بھیج سکتے ہیں جس کے لئے ہمارا نمبر ہے 00447786202200 سبجیکٹ میں بجٹ ضرور لکھئے۔ ہمارے پروگرام سیربین میں آج بجٹ کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی آج ہمارے اسلام آباد سٹوڈیوز میں موجود ہوں گے۔ آپ کا پیغام ملنے پر ہم آپ سے رابطہ کرکے پروگرام میں شامل کریں گے۔ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||