BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Friday, 07 April, 2006, 16:52 GMT 21:52 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
زلزلہ: ’جن کی تلاش جاری ہے‘ خصوصی ویڈیو

شمالی پاکستان اور کشمیر میں پچھلے سال آٹھ اکتوبر کو آنے والے زلزلے کو چھ ماہ پورے ہو گئے ہیں۔

بی بی سی اردو کی سمیرا اسلم پاکستانی زیر انتظام کشمیر یہ دیکھنے کے لیے گئیں کہ زلزلے کے چھ ماہ بعد متاثرین کی زندگی کیسی گزر رہی ہے۔ سمیرا کی خصوصی رپورٹ پر مبنی ویڈیو آپ آٹھ اپریل دو ہزار چھ کو دیکھ سکیں گے۔

اس زلزلے نے کئی لاکھ لوگوں کی جانیں لیں، جو بچ گئے ان زندگی مشکلات سے بھری، مگر اب بھی چل رہی ہے۔

بچے پھر سے سکولوں میں جانے لگے ہیں لیکن ان میں سے اکثر وہی سکول ہیں جن کے ملبے تلے ان کے کئی دوست ہمیشہ کے لیے کھو گئے۔ تعمیر نو اور بحالی کا کام جاری ہے اور اسی دوران اکثر اب بھی ملبے کے نیچے سے کسی کو اپنے کسی عزیر کے آخری آثار مل جاتے ہیں لیکن کئی ایسے ہیں جن کی تلاش ابھی جاری ہے۔

یہ ویڈیو بھی ایسی ہی ایک کہانی ہے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد