مختار مائی کا انٹرویو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
نیو یارک میں امریکی جریدے گلیمر میگزین کی طرف سے وومن آف دی ایئر کا ایوارڈ لینے کے بعد مختار مائی نے بی بی سی اردو سروس کی عائشہ تنظیم کو ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کا امریکہ میں آنے کا مقصد نہ صرف ایوارڈ لینا تھا بلکہ یہاں کے لوگوں کو یہ بتانا بھی تھا کہ پاکستان میں زلزلہ زدگان کو کتنی مدد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ زلزلہ زدگان کی کھل کر مدد کی جائے۔ پیش ہے مختار مائی کا مکمل انٹرویو: | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||