’مشتبہ القاعدہ رکن امریکہ کے حوالے‘ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے انٹیلیجنس کے ایک سینئیر اہلکار کے مطابق پچھلے سال گجرات سے گرفتار کئے گئےالقائدہ کے مبینہ دہشت گرد احمد خلفان غیلانی کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ احمد خلفان غیلانی پر تنزانیہ اور کینیا میں امریکی سفارت خانوں کے بم حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ مزید تفصیلات ذرا دیر میں۔۔۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||