گرفتاری کے وقت انٹرویو | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کو اسلام آباد ائر پورٹ حراست میں رکھنے کے بعد اب اطلاعات کے مطابق واپس کراچی لایا جارہا ہے۔ اسلام آباد ائیر پورٹ پر آمد کے وقت رن وے سے اپنے موبائیل سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے مسٹر زرداری نے اپنی گرفتاری کی مذمت کی اور کہا کہ ان غیر جمہوری ہتھکنڈوں کو وہ جانتے ہیں اور اس کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||