BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 08 December, 2004, 15:01 GMT 20:01 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عورت کتنی غیر محفوظ
عورت خوف کے پہرے میں
عورت خوف کے پہرے میں
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ عورت اپنے آپ کو کتنا غیر محفوظ سمجھتی ہے؟ گھر سے باہر قدم نکالتے ہی بلکہ بعض اوقات تو چادر اور چار دیواری کے اندر ہی اسے جنسی ہراس کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کیا معاشرہ یہ حقیقت تسلیم کرتا ہے؟ عورت کا احتجاج اتنا بے زبان کیوں ہے؟ اسے کس نے بے زبان کیا ہے؟ اور اسے غیر محفوظ کرنے والے کون ہیں؟ لوگ اس موضوع پر بات کرنے سے کیوں گریز کرتے ہیں؟ کیا وہ کسی سچ کے سامنے آنے سے ڈرتے ہیں؟ کیا وہ اس وقت سے ڈرتے ہیں جب عورت کی خاموشی کا پیمانہ لبریز ہوجائے گا؟

ایسے ہی ان گنت سوالوں کا جواب آپ کو یہاں چند کہانیوں میں مل سکے گا۔ بیشتر کہانیوں کا موضوع ہے پاکستانی معاشر ے میں عورت کے خلاف جنسی ہراس۔ ان رپورٹس کے ذریعے یہ کوشش کی گئی ہے کہ مسئلے کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا جائے۔

بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی نادیہ اسجد نے پاکستان کے مختلف شہروں کے سفر کے دوران خواتین کے ساتھ پیش آنے والے ایسے بے شمار واقعات کا پردہ چاک کیا ہے جو معاشرے کی پست حالی کی عکاسی کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد