ٹی وی آرٹسٹ آفرین بیگ ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
مشہور ٹی وی آرٹسٹ اور پروڈیوسر آفرین بیگ آج کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائیں گئیں ہیں۔ ان کی لاش کلفٹن کے مڈایسٹ ہسپتال میں لائی گئی اور بعد میں پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال بھجوادی گئی ہے۔ ان کی موت خودکشی ہے یا قتل اس بارے میں پولیس اور ہسپتال کے حکام کچھ کہنے سے گریز کررہے ہیں۔ ان کے گھروالوں نے بھی ان کی موت پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ بتیس سالہ آفرین بیگ نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایک ٹی وی آرٹسٹ کی حیثیت سے کیا تاہم کچھ عرصے بعدانہوں نے پرائیویٹ پروڈکشنز کی طرف آئیں اور. |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||