شیعہ مسجد میں دھماکہ: 10 ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سیالکوٹ میں ایک امام بارگاہ سےملحق مسجدِ زینبیہ میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم دس افراد ہلاک کے ہونے کی اطلاع ہے۔ بعض اطلاعات کے مطابق مرنے والوں کی تعداد اس سے زیادہ ہے۔ جس وقت دھماکہ ہوا، مسجد جمعہ کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے نمازیوں سے کچھا کھچ بھری ہوئی تھی اور خطبہ جاری تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مسجد میں خطبہ سننے کے لیے ایک ہزار افراد جمع تھے۔ پولیس کو دھماکے کی جگہ پر ایک بریف کیس ملا ہے جس سے بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دھماکہ خیز مواد اس میں رکھا گیا تھا۔ تفصیلات کچھ دیر میں- - - - - |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||