BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 03 August, 2004, 07:14 GMT 12:14 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
کوئٹہ میں جھگڑا، بارہ زخمی

کوئٹہ
کوئٹہ میں پہلے ہی تناؤ ہے
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دو گروہوں میں جھڑپ کے نتیجے میں بارہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس انور بھٹی نے بتایا ہے کہ کچھ حملہ آور ایک مقامی ٹرانسپورٹر کے دفتر پر پہنچے جہاں تلخ کلامی کے بعد حملہ آوروں نے فائرنگ شروع کر دی جبکہ دوسری جانب سے لاٹھیوں سے ما ر کٹائی کی گئی ۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دونوں فریقوں میں لین دین پر تنا زعہ چلا آرہا ہے۔

ڈی آئی جی نے بتا یا ہے کہ دونوں فریق ایک ہی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک ہی علاقے میں رہتے ہیں۔ اس واقعے میں دو حملہ بھی زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس اہلکار نے کہا ہے کہ حملہ آور جب فرار ہو رہے تھے اس وقت ان کے دو افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد