مشرف نے کیا کہا؟ سنیئے۔۔۔ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
جمعرات کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈاکٹر قدیر خان کو معافی دیئے جانے کے بعد صدر جنرل پرویز مشرف نے راولپنڈی میں سینئر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیا۔ اس پریس کانفرنس میں جنرل مشرف نے تفصیل کے ساتھ سائنسدانوں کی تفتیش اور جوہری تنازعہ کا پس منظر بیان کیا۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||