جاوید ہاشمی نے کہا تھا کہ انہیں ایک خط موصول ہوا ہے جس میں فوج کے جونیئر افسروں نے جنرل پرویز مشرف اور ان کی پالیسیوں کی مذمت کی ہے۔ اس خط پر کسی فوجی کا دستخط نہیں ہے۔