BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 19 October, 2003, 09:37 GMT 14:37 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
دہشت گردی کو شکست دیں گے
شہزادہ عبداللہ
شہزادہ عبداللہ بن عبدالعزیز دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہیں

پاکستان اور سعودی عرب نےاس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دونوں ملک مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔

دونوں ملکوں نے مشرق وسطی میں دیرپا امن کے قیام کا اور کشمیر کے مسئلے کے منصفانہ حل کی ضرورت پر زور دیا۔

اپنے دو روزہ دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد میں پاکستان حکام سے بات چیت کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ عبداللہ نے دہشت گردوں کو اسلام کے دشمن قرار دیا جو، ان کی رائے میں، اسلامی تہذیب اور تقافت کو نقصان پہنچانے کے در پے ہیں۔

اس موقع پر پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معاملہ فہمی اور دروں بینی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

عراق کے مسئلے پر پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک فوجیں بھیجنے کے لئے عراق عوام کی طرف سے درخواست کا انتظار کریں گے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد