شمالی و جنوبی وزیرستان میں شدت پسندی
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی اور جنوبی وزیرستان شدت پسندوں کے مرکز رہے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں جہاں پانچ برس قبل آپریشن راہِ نجات کیا گیا وہیں جون سنہ 2014 میں شروع کیے جانے والے پاکستانی فوج کے آپریشن ضربِ عضب کا مرکزی ہدف قبائلی علاقے شمالی وزیرستان سے شدت پسندوں کا صفایا تھا۔
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں شدت پسندی کے حوالے سے اہم علاقوں کے بارے میں بی بی سی اردو کا کلک ایبل نقشہ۔ کسی بھی علاقے کے بارے میں معلومات کے لیے اس کے نام پر کلک کریں۔



