گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

سال 2019 کے آخری غروبِ آفتاب سے لے کر کوئٹہ میں نئے سال کے موقع پر برفباری تک، گذشتہ ہفتے کے پاکستان کی تصویری جھلکیاں

پاکستان، لاہور، 2019، 2020

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلاہور میں 31 دسمبر کو سال 2019 کے آخری غروبِ آفتاب کا منظر
راولپنڈی، 2020، پاکستان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنراولپنڈی میں شہری نئے سال 2020 کے موقع پر آتش بازی سے محظوظ ہو رہے ہیں
لاہور، 2020، نیو ایئر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلاہور کے سینٹ اینتھونی چرچ میں لوگ نئے سال کی دعائیہ تقریب میں شریک ہیں
بلوچستان، کوئٹہ، پاکستان، برف باری
،تصویر کا کیپشنبلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سالِ نو کے موقع پر برفباری ہوئی جس نے پورے شہر کو سفیدی کو ڈھک دیا
پشاور، گیندا، گیندے کے پھول، پاکستان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپشاور میں پھول فروش گیندے کے پھول فروخت کے لیے سجائے بیٹھے ہیں جو کہ حال ہی میں تیار ہوئے ہیں
کراچی، علی گڑھ، انڈیا، شہریت کا متنازع قانون

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکراچی میں علی گڑھ اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہرہ کیا گیا
ننکانہ صاحب، پاکستان، پنجاب، سکھ

،تصویر کا ذریعہSARDAR HARMEET SINGH

،تصویر کا کیپشنپاکستانی پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں مشتعل ہجوم کی جانب سے گرودوارہ جنم استھان کا محاصرہ کیا گیا اور گرودوارے کو نقصان پہنچایا گیا جو بعد میں انتظامیہ کی مداخلت پر ختم ہوا
پشاور، سردی، دھند، پاکستان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے زیادہ تر علاقے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ پشاور میں گاڑیاں دھند آلود موسم میں چل رہی ہیں