بھمالہ سٹوپا: پاکستان میں بدھ مت کے قدیم مقام پر صدیوں بعد کوریا کے راہبوں کی عبادت

ضلع ہری پور میں واقع بھمالہ سٹوپا دنیا بھر کے بدھ مت کے پیروکاروں کے لیے ایک مقدس مقام کا درجہ رکھتا ہے۔

کوریا سے آئے راہبوں نے یہاں کئی صدیوں بعد عبادت کی ایک تقریب منعقد کی اور مذہبی ہم آہنگی اور علاقائی امن کا پیغام دیا۔ عمیر سلیمی کی ڈیجیٹل ویڈیو