آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پشاور میں یونانی دور کے آثار دریافت، چار قدیم ثقافتوں کی گزرگاہ
پاکستان کہ شہر پشاور میں حال ہی میں پہلی مرتبہ قدیم یونانی دور کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ ان آثار قدیمہ میں دھات کی ورکشاپس اور لوہاروں کی بھٹیاں شامل ہیں۔
تاہم ماہرین کو اس آثار کے تحفظ کے حوالے سے خدشات لاحق ہیں۔ دیکھیے پشاور سے عزیزاللہ خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔