آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی میں نوراتری کا ہندو تہوار: نیکی کی بدی پر جیت کا تہوار
ہر سال دنیا بھر کے ہندو نوراتری یا درگا پوجا کا تہوار نیکی کی بدی پر جیت کی یاد کے طور پر مناتے ہیں۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اِس سال روشنیوں کے اِس تہوار کے کیا رنگ رہے، بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی کریم الاسلام اپنی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔