آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رمضان 2019: افطار جس کی تیاری میں مسلم، ہندو، مسیحی سب شریک
اسلام آباد کی قائدِاعظم یونیورسٹی کے طلبا بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام عام کرتے ہوئے ماہِ رمضان میں افطار کا انتظام کر رہے ہیں۔ یہاں ہندو ، سکھ، مسیحی اور مسلمان مل کر ہر مذہب کے تہوار مناتے ہیں جس سے رواداری کا پیغام ملتا ہے۔ دیکھیے محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل ویڈیو۔