آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رمضان 2019: ’ہر مصالحہ سجی کا مصالحہ نہیں ہوتا‘
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کیا کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس نئی سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے چلیں گے تاکہ آپ جان سکیں کہ آخر ان کا کھانا اتنا مشہور کیوں ہے؟
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے حفیظ اللہ لہڑی کا دعویٰ ہے کہ ان کی دکان پاکستان میں اس روایتی بلوچ پکوان کی سب سے پرانی دکان ہے اور ان کی سجی کی خاص بات اس پر لگنے والے وہ مصالحے ہیں جنھیں وہ کسی سے شیئر نہیں کرتے۔
اس سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں