آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رمضان 2019: انڈین مسلمان روح افزا کی قلت سے پریشان
دنیا بھر کی طرح انڈیا میں بھی رمضان شروع ہوچکا ہے اور بازاروں کی رونق بڑھ گئی ہے۔ لیکن اس رمضان انڈیا کے مسلمانوں اور دکانداروں کی سب سے بڑی پریشانی کیا ہے، یہ جاننے کے لیے ہماری ساتھی بشریٰ شیخ کی ڈیجیٹل ویڈیو دیکھیے۔۔۔