آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرانی دلی کا رمضان
پرانی دلی میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ہر شام ڈھلتے ہی یہاں لذیذ پکوانوں کی خوشبو پھیل جاتی ہے۔ سیخ کباب، مٹن قورما، چکن تکے کے علاوہ یہاں اور کیا کیا ہوتا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں۔