دلی والے کریم کی نہاری کے دیوانے

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کیا کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس نئی سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے چلیں گے تاکہ آپ جان سکیں کہ آخر ان کا کھانا اتنا مشہور کیوں ہے؟

پاکستان ہو یا انڈیا نہاری کے شوقین ہر جگہ موجود ہیں۔ انڈیا میں پرانی دلی میں مٹیا محل کی گلی میں واقع کریم ہوٹل کی نہاری کھانے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ دیکھیے ثمرہ فاطمہ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

اس سیریز کی دیگر ویڈیو دیکھنے کے لیے کلک کریں۔