سوشل میڈیا پر ہراس: ’ہر چیز کا جواب دینا ضروری نہیں‘
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے آج کل دنیا کو جتنا قریب کر دیا ہے اس کے مسائل اتنے ہی بڑھ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر سڈی سیز چلانے والی بلاگر آمنہ نیازی کے مطابق ٹرولنگ اور ہراس پاکستان ہی میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہے۔
سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور ہراس کس طرح لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کر رہی ہیں؟ دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔


