میشا شفیع: جنسی ہراس کے قوانین ’پتھر پر لکیر نہیں‘

،ویڈیو کیپشنمیشا کہتی ہیں کہ صرف عورتوں کو ہی نہیں، بچوں، لڑکوں اور خواجہ سراؤں کو بھی ہراساں کیا جاتا ہے۔ تاہم ان کے نزدیک اب خاموش رہنے کا رواج ختم ہو گیا ہے

جنسی ہراس کی شکایت کرنے والی پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کی زندگی کن نشیب و فراز سے گزری؟ دیکھیے ان کی ہماری ساتھی فیفی ہارون کے ساتھ گفتگو۔