عید میلاد النبی کی رونقیں

ہر سال کی طرح اس بار بھی پاکستان بھر میں عید میلاد النبی کے موقعے پر لوگوں نے اپنے گھروں اور عمارتوں کو خوشنما قمقموں اور بتیوں سے سجایا۔ پیغمبرِ اسلام کی ولادت کے سلسلے میں منعقد ہونے والے مختلف تقاریب کی تصویری کہانی ملاحظہ کیجیے۔

سوشل میڈیا صارفین کی تصاویر کے جملہ حقوق ان صارفین کے نام محفوظ ہیں۔